حید ر آ باد 23 دسمبر (اعتما د نیو ز) سا بق مر کزی و زیر اور کا نگر یس کے سینیر لیڈ ر جی وینکٹ سوا می کا طو یل علا لت کے بعد شہر کے ایک کا ر پو ریٹ ہا سپٹل میں انتقا ل ہو گیا ۔ وہ 85 بر س کے تھے ۔ و ینکٹ سوا می کی اہلیہ کلا و تی کا 2006 میں ا نتقا ل ہو گیا تھا ۔ پسما ند گا ن میں دو لڑ کے ہیں ۔ و ینکٹ سوا
می کر یم نگر ضلع پد ا پلی حلقہ سے دو مر تبہ اسمبلی کیلئے اور سا ت مر تبہ پا رلیمنٹ کیلئے منتخب ہو ئے ۔ چیف منسٹر تلنگا نہ کے چند ر شیکھر ر او اور چیف منسٹر آ ند ھر ا پر دیش این چند ر با بو نا ئیڈ و نے بھی کا نگریس لیڈ ر کی مو ت پر تعزیت کا ا ظہا ر کیا ہے۔ چیف منسٹر کے سی آ ر نے و ینکٹ سوا می کی آ خری رسو ما ت سر کا ر ی ا عزاز کے سا تھ کر نے کا حکم دیا ہے ۔